ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی کا کامیاب تجربہ

سائنسدانوں کی جانب سے ایک ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی کا ایک انقلابی تجربہ کیا جس بع۔ ڈینگی بخیںاد کے کیسز میںم یکےد سز میں 77 کے کیسز میں

انڈونیشیا میں کیے گئے اس تجربے میں استعمال کیے گئے مچھروں کو بیکٹریا سے متاثر کیا گیا جس سے ان مچھرحوں پھیلقانے ذکت ل د پھیلقانے کیت لد ب

واضح رہے کہ ڈینگی وائرس سے دنیا بھر میں سالانہ تقریبا 25 ہزار اموات اور 39 کروڑ سےزائد افراد متاثر ہوتےہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی کو گلوبل ہیلتھ کو لاحق 10 خطرات میں شامل کیا ہے۔

اس تجربے میں استعمال ہونےوالے مچھروں کو والبچا نامی بیکٹیریا سےمتاثرکیا گیا ، والبچا چھا و وم ہےجہا ن و ر و ر حصو ر و ر حص و سر س و ن

یہ بیکٹریا ڈینگی وائرس کو نمو کا موقع نہیں دیتا لہٰذا جب مچھر کو کاٹتا ہے تو ڈینگی وائرس کے پھیل۔نے کے امکا اوت ت کم

غیر ملکی جریدے نے اس تجربے کےنتائج کو شائع کیا جس سے ظاہر ہوتا کہ ڈینگی کے مریضوں میں 77 فیصد کمی آئی اور جراثیم سے متاثرہ ہو اسپتالوں تک پہنچنے والے مریضوں کی تعداد 86 فیصد کم رہی.




Supply hyperlink

About admin

Check Also

بلوچستان، انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی

فائل فوٹوبلوچستان کے 18 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.