وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن پاسپورٹ ا۔ور ڈیجیٹل سسٹت وضر ل سسٹت وضر
میرخلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام لاہور میں ڈیجیٹل ویکسی نیشن پاسپورٹ کے موضوع پر ییمیار ہوا
سیمینار سے اپنے خطاب میں ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل پاسپورٹ میں ناصرف مسافر ویکسین اور پولیو سمیت دیگر ٹیسٹوں کی تمام معلومات موجود ہوں گی.
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیجیٹل سسٹم میں بڑی رکاوٹ یہ ہے بہت سے لوگوں کے پاس قومی شناختی کاہوڈ ہی نہیں ۔لور ٹ
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کا سیمینار سے میں کہنا تھہےا کہ یہ چھی با سن ل لور
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیجیٹل پاسپورٹ سے قبل اینٹی باڈیز کے ٹیسٹوں کا اسٹینڈرڈ سیٹ کرنا بہت ضروری ہے۔
دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ عوام کے تعاون کے بغیر کوئی بھی اقدام کامیاب نہیں ہو سکتا۔