”پینی لوپ کروز” محنتی اور باصلاحیت اداکارہ

یہ بات سب جانتے ہیں کہ دیگر شعبوں کی طرح ہالی ووڈ میں بھی مرد اداکاروں کے میں خواتین اداکاراؤں کو کم معاوضہ ملتا ہے۔ تاہم پینی لوپ کروز نے اس سال کانز فلم فیسٹول دوران انکشاف کیا کہ انھوں نے ایوری باڈی لیے اداکار جیویئر بارڈیم (جو ان کے شوہر بھی ہیں) کے مساوی معاوضہ وصول کیا ہے۔ اس کے علاوہ، اسی کانز فلم فیسٹول میں خصوصاً ہالی ووڈ میں مرد خواتین کو یکساں مواقع اور معاوضہ دینے کے حوالے سے مہم بھی جاری ہے۔ اداکاراؤں، خاتون فلمسازوں ا ور ہدایتکاراؤں نے ‘کانز’ کے ریڈ کارپٹ پر رقص کرکے ہالی ووڈ میں مرد کے معاوضوں میں فرق کے خلاف احتجاج بھی کیا۔


ابتدائی زندگی

پینی لوپ کروز 1974ء میں اسپین کے شہر میڈرڈ میں ہوئیں۔ایک رقاصہ کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا کے بعد وہ جلد ٹیلی ویژن پر جلوہ ہوئیں، اس کے بعد بڑی اسکرین پر انھوں پینی لوپ نے صرف ہسپانوی ہی نہیں بلکہ دیگر زبانوں اطالوی، انگریزی، فرانسیسی زبانوں پر عبور ہونے کی ان زبانوں میں بننے والی بھی کام کیا اور صرف داد بلکہ کئی ایوراڈز بھی سمیٹے۔

پینی لوپ کے والد ایڈورڈ کروز ایک اسٹورمیں ملازمت کرتے تھے اور والدہ ہیئر ڈریسر تھیں۔ پینی لوپ نے اسکول کے زمانے سے ہی رقص سیکھنا شروع کردیا تھا اسکول میں ہی رقص کے مقابلو ں میں شریک ہو کر تین سو لڑکیوں پیچھے چھوڑدیا ۔ انہیں جب فلموں سے آفر ہوئی تو انہوں نے اسکول چھوڑ دیا۔ ان کی پہلی بڑی ہسپانوی فلم ” جامون جامون اینڈ بیلی ” تھی ، جسے غیر ملکی زبان کی فلموں کے زمرے میں آسکرایوارڈ جتینا نصیب ہوا۔

ہالی ووڈ کا سفر

پینی لوپ کروز نے نئی صدی کے آغاز کے بعد کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے اور یہیں سے انہیں کروز کا قرب حاصل ہوا۔ اس وقت ٹام کروز، نکول کڈ مین سے علیحدگی اختیار کرچکے تھے ۔ مشہور زمانہ فلم ” ونیلا اسکائی ” میں دونوں ایک دوسرے کے قریب آگئے اور منگنی کرلی۔ تین سال بعد دونوں شادی کرنے ہی جارہے تھے کہ کچھ ناگزیروجوہات کی پر دونوں کو فیصلہ بدلنا پڑا اور یوں ان کی شادی کےچھپے ہوئے کارڈز کے دھرےرہ گئے۔ دونوں کے ناموں میں مشابہت کی وجہ سے کافی عرصے تک لوگ دونوں کو میاں بیوی سمجھتے رہے۔

پینی لوپ نے جب ہالی ووڈ کی فلموں کے بجائے ہسپانوی فلموں کو ترجیح دینی شروع کی فلمی جغادریوںنے ان کے فن کو زوال پزیر کہنا شروع کردیا۔ مشکلات میں گھری ایک بہادر خاتون کاکردار انہوں نے فلم ” وولور ” میں باکمال طریقے سےنبھاکر کانز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا حاصل کرکے ناقدین کے منہ بند کردیے۔

پینی لوپ کا چھوٹابھائی گلوکار جبکہ بہن مونیکا کروز ڈانسر ہے۔ مونیکا اور پینی لوپ میں بہت مشابہت ہے، جس کا فائدہ اٹھا کر ہسپانوی ٹی وی نے کوٹی وی کمرشل میں استعمال کرنا شروع کردیا۔ مونیکا نے بھی رقاصہ کی حیثیت سے کیریئر شروع کیا، بعد ازاںوہ بھی ٹی وی پر کام کرنے لگیں۔

''پینی لوپ کروز'' محنتی اور باصلاحیت اداکارہ

شخصیت وصلاحیت

پینی لوپ کروزمحفلوں اور پر ہجوم تقریبات سے دور بھاگتی ہیں، انہیں سادہ زندگی گزارنا پسند ہے۔ کھانے میں وہ سبزیاں شوق سے کھاتی ہیں، اسی لیے اپنے گھر میں ” ویجیٹیرین ” مشہور ہیں۔ شروع میں انگریزی میں مہارت نہ کی انہیں مکالمات ادائیگی میں مشکلات پیش آتی تھیں جذبے اور لگن سے زبان پر ، یہی مشکل بھی رکاوٹوں ہوئے بھی نے2004ء میں اطالوی فلم ” نان ٹی میورے” میں صلاحیتو ں کے جوہردکھائے اور انہیں اس فلم میں اداکاری پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی حاصل ہوا۔

ایک غیر ملکی اداکارہ ہونے کی سے ہالی مسائل کا سامنا رہا، جن سے و پروڈیوسر سلمیٰ نے ان جمانے میں اہم کردار ادا . یہاں تک کہ سلمیٰ ہائیک نے دوستی کو مضبوط بناتے ہوئے کے ساتھ مشہور فلم ” بینڈیڈاس ” بھی بنا ڈالی۔

سماجی خدمات

دیگر مشہور اداکارائوں کی طرح پینی لوپ بھی سماجی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیتی ہیں۔ 90 کی دہائی میں انہوں نے یوگینڈا میں سماجی خدمات کیلئے 2ماہ گزارے۔ ان کی بنائی ہوئی تنظیم بھارت میں تعلیم اور صحت کے حوالے سے اچھی خاصی رقوم خرچ کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ان کی تنظیم مدر ٹریسا فائونڈیشن کو بھی مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔

فلمو گرافی

لوپ کروز کی مشہو ر فلموں میں بٹرفلائی ایفیکٹ (1995)، دا گرل آ ف یور ڈریمز (1998) ، وولاورنٹ (1999) ، ونیلا اسکائی (2001)، گوتھِکا (2003)، سحارہ(2005)، بینڈیڈاس (2006)، جی فورس (2009)، پائیریٹس آف دی کیربیئن، آن اسٹرینجر ٹائڈس(2011)، ماما(2015)، زولینڈر2(2016) ، داکوئن آف اسپین(2016) اور ایوری باڈی نوز (2018)شامل ہیں۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.