واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر


فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ کے لیے جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف ک۔اوانے ول ہے ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ, ون ٹائم پاس ورڈ (اوٹی پی) کے نام پر ہونے والی دھوکا دہی سے کے لیے ایک نئے فیچر پر کررہا ہے, جسے ” فلیش کال ” کا نام دیا گیا ہے .اس نئے فیچر کی بدولت اب صارفین کو اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے 6 عدد پر مشتمل سیکیورٹی کوڈ کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

بلکہ یہ فیچر خود کار طریقے سے صارف کے فون کی تصدیق کردے گا ، تاہم فلیش کال فیچر لیے ااسعما ل کنکندہااوعمص ل کنہندہ ااو ن د کید د د ن د صد د د

یہ فیچر اینڈرائیڈ ورژن 2.21.11.7 کے واٹس ایپ میں موجود ہے۔ فلیش کالز ایک آپشنل فیچر ہے اور یہ استعمال کنندہ پر منحصر ہے کہ وہ واٹس ایپ اپنے کال لاگ تک رسائی دے یا نہیں۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

شمسی توانائی کے میدان میں حیران کن ترقی

اگر ہم غور کریں تو شمسی توانائی کے کمالات بے شمار ہیں جن سے ہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *