نیوزی لینڈ کی عمدہ بیٹنگ ، three وکٹ پر 229 رنز


برمنگھم (جنگ نیوز) ڈیون کانوے اور ول ینگ کی زبردست بیٹنگ بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیانوے کے دو ن وکٹ ر9و ی دو سرے ر9وز تر اسے انگلینڈ کا اسکور برابر کرنے کیلئے مزید 74 رنز درکار ہیں۔ کانوے 80 جبکہ ینگ 82 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ ان کے درمیان 122 رنز کی شراکت ہوئی جبکہ روس اور ینگ نے اسکور میں 92 رنز کا اضافہ کیا۔ول ین دن کےاڈیون گئےمی میںن کےا اخت یمی میںن کےا ن ن بر مور لا کھیل ختم ہونے پر ٹیلر 46 رنز پر ناٹ آئوٹ تھے۔ قائم مقام کپتان ٹام لیتھم چھ رنز اسکور کرسکے۔ اس سے انگلش ٹیم اپنی پہلی باری میں 303 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ ٹرینٹ بولٹ نے چار ، میٹ ہنری نےتین اور اعجاز پٹیل نے دو شکار کیے۔ روری برنز اور ڈین لارنس 81،81 جبکہ مارک ووڈ 41 رنز بناکر نمایاں رہے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *