سونے کی قیمت تیزی سے کم ہونے لگی ، اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے کم ہونے لگی ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان رہا۔

آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کا کہنا کہ ملک میں سونے کی فی ت الہا 350

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 643 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 607 روپے رہی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ، سونا 11 ڈالر کمی کے بعد 1879 ڈالر فی اوا ۔ر ٹریڈ ہوا ار پریڈ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

وفاقی بجٹ کے اعلان سے ایک روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 473 پپوئنٹ ر باد ےوہنٹس رض25

بازار میں ایک ارب three کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے ، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 26 ارب 35 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 58 ارب روپے بڑھ کر 8350 ارب روپے ہے۔

ڈالر کی قدر میں اضافہ

دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 23 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں االر بینک میں ڈالر بی س 92 پید سر ن سر 92 پےد سر

Remarks




Supply hyperlink

About admin

Check Also

پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *