رابرٹ پیٹنسن اب بنیں گے بیٹ مین


آج کل سپر ہیروز کی کہانیوں پر مبنی فلمیں بہت ہو رہی ہیں اور ہالی ووڈ کے ہر اداکار کی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی کامک بک فرینچائز کے ساتھ ہو جائے۔ ڈی سی کامکس کے ‘بیٹ مین’ کا شمار بھی ایسے ہی کرداروں میں ہوتا ہے، جسے کے لیے واقعتاً ہالی ووڈ کا ہر بڑا اداکار بے تاب نظر آتا ہے۔ صرف اداکار ہی نہیں، بلکہ بیٹ مین کے مداح بھی اس بات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں کہ نیا بیٹ مین کون بنے گا۔ مین کے کردار کو سی یونیورس حاصل مین کا کردار .

کئی ہفتوں کی افواہوں کے بعد وارنر بروز اسٹوڈیو کی سے اب یہ بات آفیشل کردی گئی کہ بیٹ کی اگلی فلم میں ٹائٹل کردار لائٹ شہرت حاصل کرنے والے اداکار رابرٹ پیٹنسن ادا کریں گے۔ فلم کی شوٹنگ اس سال کے آخر یا اگلے سال شروع اور اس بار ہدایت کاری کے فرائض ‘پلانیٹ آف دی ایپس’ کے ڈائریکٹر مَیٹ ریوز انجام دیں گے۔

رابرٹ پیٹنسن بیٹ مین سیریز کی 25جون 2021ء کو متوقع طور پر ریلیز ہونے والی فلم میں نوجوان بروس وائن کا کردار ادا کریں گے۔ وارنر بروز اسٹوڈیو ذرائع کے مطابق، رابرٹ پیٹنسن کے ساتھ بیٹ مین تین فلمیں (ٹرائلاجی) بنائی جائیں گی اور پہلی فلم میں سپر ہیرو (بیٹ مین) کی ابتدائی زندگی پر روشنی ڈالی جائے گی۔ ساتھ ہی یہ بھی توقع ہے کہ اس فلم میں بیٹ مین میں تین خواتین کردار وں کیٹ وومن، دی پنگوئن ریڈلر کو منفی کرداروں میں پیش کیا

رابرٹ پیٹنسن دُرست انتخاب؟

رابرٹ پیٹنسن 9ویں اداکار ہوں گے جو ڈی سی کامکس کے تخلیق کردہ اس کردار کو پردہ سیمیں پر پیش کریں گے۔ پیٹنسن سے پہلے آخری بار یہ کردار بین ایفلیک نے ڈائریکٹر زَیک سنائیڈر کی Batman v Superman اور ‘جسٹس ‘میں ادا کیا تھا۔ایفلیک سے پہلے ووڈ کا یہ آئیکونک بیل، جارج کلونی اور ویل کلمر ادا کرچکے ہیں۔

چونکہ ماضی میں یہ مضبوط کردار ہالی ووڈ کے بڑے اداکار ادا ایسے میں بیٹ مین سیریز کے مداح ڈی سی رابرٹ پیٹنسن کے انتخاب سے خوش نظر دراصل، کامک بکس کے مداح بھی عجیب ہی مخلوق ہیں اور کم ہی فلم اسٹوڈیوز کے کسی بھی سے خوش نظر آتے ہیں۔ خاص طور پر اگر وہ فیصلہ کسی مشہور کردار کی کاسٹنگ کا ہو۔ کیونکہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ مداحوں نے بیٹ مین کا کردار ادا کرنے کے لیے اداکار انتخاب پر تنقید کی ہو۔ 1995میں ریلیز ہونے والی ‘بیٹ مین فار ایور’ میں مداحوں کو ویل کلمر بیٹ مین کے کردار میں کچھ زیادہ پسند نہیں آئے تھے۔ اسی طرح، کرس او ڈانل، جارج کلونی اور الیشا سلورسٹون کی ٹیم 1997 میں ریلیز ہونے والی ‘بیٹ مین اینڈ رابن’ کو نہ بچا سکی اسے مداح آج بھی پوری سیریز کی سب تھکی ہوئی فلم تصور کرتے ہیں۔ کئی مداح تو کرسچن بیل کے انتخاب سے بھی خوش نہیں تھے، ڈائریکٹر کرسٹوفر نولن کی تین فلموں سیریز اب تک بڑی پر بیٹ مین کی سب سے اچھی عکاسی کرنے کامیاب رہی ہے۔ مزید برآں، جب سے ڈی سی کامکس نے جسٹس کرداروں کو بڑی اسکرین پر متعارف کروایا ہے، تب ان فلموں اور بین ایفلیک کے کردار کے بارے لوگوں کی رائے منقسم ہے۔

رابرٹ پیٹنسن کی حالیہ کارکردگی

رواں سال کے آغاز پر ‘ٹوائی لائٹ’ اسٹار نے کلاری ڈینس کی سائنس فِکشن تھرلر ‘ہائی لائف’ میں قیدی کا کردار کمال مہارت سے ادا کیا۔ اس فلم کو ناقدین کی طرف سے خوب تعریفیں ملی۔ اس کے علاوہ، رابرٹ ایگر کی حالیہ ڈراؤنی فلم ‘دی لائٹ ہاؤس’ میں بھی پیٹنسن نے جم کر اداکاری کی ہے۔ اس فلم میں پیٹنسن کی جاندار اداکاری کی گونج حال ہی میں ہونے والے کینز فلم فیسٹول میں بھی سُنی گئی۔ رابرٹ پیٹنسن اس کے علاوہ جلد ہی کرسٹوفر نولان کی اگلی پُراسرارر فلم کے لیے بھی کام کا آغاز کرنے والے ہیں۔ 2020میں آئی میکس تھیٹرز میں ریلیز ہونے والی اس فلم کے بارے میں فلم سنیما کی تاریخ میں ایک یادگار واقعہ پر یاد رکھی جائے گی۔

رابرٹ پیٹنسن اب بنیں گے بیٹ مین

کیریئر پر نظر

رابرٹ پیٹنسن نے 12سال کی عمر میں ماڈلنگ اور 15سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا۔ ساتھ ہی وہ گلوکاری اور میوزک میں بھی دلچسپی رکھتےہیں۔ میوزک کو وہ اپنا ‘بیک اَپ پلان’ قرار دیتے ہیں کہ اداکاری میں ناکام ہونے کی صورت میں میوزک کو بطور کیریئر اپنائیں گے۔

رابرٹ پیٹنسن نے ویسے تو متعدد فلموں میں کام کیا ہے لیکن ان کی وجہ شہرت مصنف میئر کی ٹوائی لائٹ سیریز میں ایڈورڈ کولین کا کردار بنا ہے۔ 13مئی 1986کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہونے والے رابرٹ پیٹنسن کو پہلی بڑے پیمانے پر شناخت ہیری پوٹر کی ہیری پوٹر اینڈ دی گوبلیٹ آف فائر’ سے ملی۔ ہیری پوٹر میں کام کرنے کے باوجود، حیران کن طور پر رابرٹ پیٹنسن کو اسٹیفنی میئر کی لائٹ میں ایڈورڈ کے کردار کے لیے آڈیشن دینےمیں تحفظات تھے۔ دراصل، تحفظات کے باوجود آڈیشن دینے کے بعد جب انھیں اس لیے منتخب کیا گیا تو مداحوں کی سے ان پر شدید کی کہ وہ ایڈورڈ کے کردار کے لیے ثابت نہیں ہوں خوش قسمتی سے ٹوائی لیٹ کے ایڈورڈ نے نہ صرف خود پیٹنسن کو بلکہ ان کے مداحوں کے کو بھی غلط ثابت کیا۔ اب ‘بیٹ مین’ کاکردار منتخب کرنے پر پیٹنسن کو اسی طرح کی تنقید کا سامنا ہے۔ کیا وہ اپنے نقادوں کی ‘بیٹ مین’ کے کردار میں ٹوائی لیٹ کے ایڈورڈ کی طرح غلط ثابت کریں گے، ہم دعاگو ہیں کہ ایسا ہی ہو۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.