بیلجیئم میں ویکسین کورس کی تکمیل کے بعد انتہائی معمولی تعداد کورونا کا شکار ہوئی


بیلجیئم میں ویکسین کورس مکمل کرنے کے بعد صرف 0.32 فیصد افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ یہ بات بیلجئین ہیلتھ منسٹری کے ذمہ دار ادارے سائنسانو کی جانب سے جاری کردہ تازہ تحقیق میں بتائی گئی ہے۔

سائنسانو کے مطابق جب سے بیلجیئم میں ویکسین لگنے کا شروع ہوا ہے, تب سے سائنسانو نیشنل انسٹیٹیوٹ ڈیٹا بیس کی پر سامنے آنے والے ‘بریک تھرو انفیکشن’ یعنی پی سی آر ٹیسٹ والے مثبت پر نظر رکھے ہوئے ہے.

اس کے ساتھ ایک اور بات اہم تھی کہ اس بریک تھرو انفیکشن دوران دو تہائی افراد میں کوئی کورون و ائارس کی موہیںت ل جس سے ویکسین لگوانے کے عمل کے مثبت اثرات کا مزید اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ 31 مئی تک بیلجیئم میں 2 ملین افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی تھی جبکہ 14 لاکھ افراد کو دونوں۔ ورم م

سائنسانو کے وائرالوجسٹ اور کوویڈ -19 پر معلومات فراہم کرنے پر مامور اسٹیون فانگخت کے مطابق ان 14 لاکھ مکمل ویکسنیشن والے افراد میں سے صرف 4526 افراد میں بریک تھرو انفیکشن پیدا ہوا. جو کہ انتہائی معمولی تعداد 0.32 فیصد بنتی ہے۔

دوسی جانب وائرالوجسٹ کے مطابق گو کہ یہ بہت کم تعداد ہے اس بات کی واضح شہادت بھی ہے کہ مکمل والے افراد کو دوبارہ بھی کورونا ہو لیکن اس کے ساتھ اہم بات یہ رہی کہ ان میں کورونا سے پیدا ہونے والے علامات نہیں پائے گئے. وائرالوجسٹ کا کہنا ہے کہ سائنسانو اس حوالے سے اپنی تحقیق جاری رکھے ہوئے ہے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.