برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 120 سے 149درجات پر مشمل حصہ، برج اسد (Löwe) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پانچواں برج ہے۔ شمس 23جولائی سے 22اگست تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔ برج اسد کا حاکم سیارہ شمس اور اس کی خوبی ثابت (behoben) ہے جبکہ علامتی نشان/ شیر، عنصر یا مادہ/آگ، جنس/ مذکر، خوش بختی کا دن/ اتوار، رنگ/نارنجی، سنہرا اور پیلا، خوش بخت بروج / حمل اور قوس، پتھر /ہیرا اور لعل، خوش بختی کا عدد 1جبکہ فلم سازی، فنون لطیفہ، صنعت و تجارت، رابطہ سازی، تصنیف و تالیف، دوا سازی، دستکاری اور نفسیات جیسے پیشے موافق رہتے ہیں۔

شوبز کی چند معروف اسد شخصیات

ملکی اور غیرملکی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چند سیلیبرٹیز کا ذکر ذیل میں کیا جارہا ہے۔

ہمایوں سعید


27. Juli 1971ء کو کراچی میں پیدا ہونے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپراسٹار ہمایوں سعید نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن ڈراموں سے کیا۔ کئی کامیاب ڈراموں میں یادگار پرفارمنس دکھانے کے بعد انھوں نے فلمی دنیا قدم رکھا اور نہ صرف لالی ووڈ بلکہ بالی ووڈ میں بھی کام کیا۔ وہ اب تک کئی بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے ڈوبتی ہوئی پاکستانی فلم انڈسٹری کو سہارا دے چکے ہیں۔

مایا علی

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

مایا علی نے انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی اپنی ماڈلنگ، اداکاری اور خوبصورت اداؤں سے سبھی کے دل موہ لیے۔ سے تعلق رکھنے والی مایا علی کی تاریخ 27جولائی 1989ء ہے۔ دلکش حسن اور منفرد انداز کی مالک مایا علی نے مختلف میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے جلد ڈارمہ انڈسٹری میں اپنا بنا اور ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے دنیا میں قدم

شہریار منور

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

شہریار منور پاکستان کے نوجوان ابھرتے ہوئے اداکار،ماڈل اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور اس کے بعد اداکاری اور پروڈکشن کی جانب رخ کیا۔ 9اگست 1988ء کو کراچی میں پیدا ہونے والے شہریار منور آج پاکستان فلم، وی اور فیشن انڈسٹری کے مایہ ناز ستارے کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

جینیفر لوپیز

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

24جولائی 1969 کو نیویارک (امریکا) میں پیدا ہونے والی ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفرلوپیز نے اپنے چہرے، آواز اور اداکاری سے دیکھنے والوں کو 29برس سے اپنا اسیر بنایا ہوا ہے۔ فیشن اینڈ اسٹائل میگزین ان کے سرورق کے بغیرادھورے لگتے ہیں۔ 2012ء میں فوربس نے انھیں دنیا کی انتہائی اثر پذیر سیلیبرٹی قرار دیا۔ اپنی گائیکی پر وہ کئی ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

کاجول

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ 5اگست 1974ء کو انڈیا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق فلمی گھرانے سے ہے، مشہوہ اداکارہ رانی مکھرجی ان کی کزن اور اجے دیوگن شوہر ہیں۔ نے 1992ء میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی جوڑی کو فلم بینوں نے پسند کیا اور دونوں نے ایک ساتھ کئی سپرہٹ فلمیں دیں۔کاجول 6فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کرچکی ہیں، جن میں 5 ایوارڈ بہترین اداکارہ کے ہیں۔

کرس ہیمس ورتھ

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

11اگست 1983ء کو میلبرن میں پیدا ہونے والے پُرکشش آسٹریلوی اداکار کرس ہیمس ورتھ نے اپنے کیریئر کی ابتدا ٹی وی سے 2009ء میں وہ فلم ‘اسٹار ٹریک’ میں جلوہ گر ہوئے اور 2011ء سے مارول سنیمیٹک یونیورس کے سپرہیرو’کا’ کا کردار نبھارہے ہیں اور کی ایونجرز اینڈ گیم نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

جیکلین فرنینڈس

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

11اگست 1985ء کو مانامہ (بحرین) میں پیدا ہونے والی بالی ووڈ کی خوبرو سابقہ ​​مس یونیورس جیکولین فرنینڈنس جتنی دلکش فلموں میں آتی ہیں، اس سے کہیں زیادہ خوبصورت عام زندگی دکھائی دیتی ہیں۔ نے 2009ء میں بالی ووڈ میں اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی اور اب تک کئی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

چارلز تھیرون

برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات

چارلز تھیرون امریکی و جنوبی افریقی اداکارہ، پروڈیوسر اورفیشن ماڈل ہیں۔ 7.اگست 1975ء جنوبی افریقہ کے شہر بنونی میں پیدا ہوئیں۔ 1995ء میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی چارلز اب تک بے شمار کامیاب ہالی ووڈ فلموں میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔ فلم ‘مونسٹر’ میں بہترین اداکاری پر انھیں اکیڈمی ایوارڈ اور گولڈن گلوب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *