امید ہے بائیڈن ٹرمپ کی نسبت کم اضطرابی ہونگے: روسی صدر


روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے رو ڈونلڈ ٹرمپ کی ن وں ۔۔وا ب

روس کے دارالحکومت ماسکو سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بائیڈن پیشہ ورشخص ہیں ، انہوں نے پوری زندگی سیاست میں گزاری ہے ، سے ملاقات کے فوےائب ب ہقصو سکت ب ہنہ سکت

روسی صدر نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جاسوسی سیٹلائٹ سسٹم دینے کی خبیریں جھرتے بے بفنیای ااوٹی بے بفنپاد ہیںاو ، ن تن تجی لع

واضح رہے کہ امریکی اخبار نے ایک خبر کے ذریعے روس پر ایران کو کانوپس 5 سیٹلائٹ دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ سیٹلائٹ سسٹم سے خطے میں امریکی و اسرائیلی تنصیبات کو مانیٹر کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور روس کے صدور کی ملاقات 16 جون کو جنیوا میں ہو گی۔

امریکی صدر جو بائیڈن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات میں الیکشن میں مداخلت اور ہیکنگ کے معاملات اٹھائیں گے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *