سائنس کے کئی زمرے ہیں ، جن میں سے ایک بائیولوجی (حیاتیات) ہے۔ , بشمول ان کے طبیعی خدوخال, کیمیائی عوامل, سالماتی تعملات (Molecular interactions), فنکشنل طریقہ کار, نشوونما اور ارتقاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے یہ ایک فطری علم ہے جس میں حیات (زندگی) اور زندہ نامیات (natural). اس کی تین قسمیں ہیں ؛ حیوانیات (zoology) ، نباتات (botany) اور خُرد حیاتیات (microbiology)۔ زولوجی میں جانوروں ، بوٹنی میں پودوں اور مائیکرو بائیولوجی میں چھوٹے جانداروں جیسے بیکٹیریا ، وائااا) ہع ہع ل وغیرہ) لع
مائیکروبائیولوجی انتہائی چھوٹے یعنی انسانی آنکھ سے نظر نہ آنے والےاجسام اور انفیکشن لگانے مالے ایجنٹ ن مال ایجنٹن کے مطال ایجنٹس کے مطال ان اجسام میں بیکٹیریا ، فنجائی اور الجائی شامل ہیں۔ کسی بھی قسم کے وائرس کو اگر چہ ابھی تک زندہ اجسام میں شامل نہیں کیا گیا تاہم انن کا مطالعہ بھی مائیکرو تاو تل مائیکرو بائیولوجی ایک وسیع علم ہے ، جس میں ایسے اجسام کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو خُردبین (microscope) سے نظر آتے ہیں۔
اس میں بہت ساری اہم فیلڈز جیسے کہ ویرولوجی (virology) ، مائیکلوجی (mycology) ، پیراسائیٹولوجی (parasitology) اور بیکٹیمیالوجی (bacteriology) و اگرچہ کچھ خرد بینی اجسام چھوت کی بیماریاں لگانے ہوتےہیں, تاہم بہت سے زندگی کے لازمی اور فائدہ مند ہوتے اور یہ اہم اشیا اینٹی بائیو, ویکسین, وٹامنز, تیار میں آتے ہیں.
کام کی نوعیت
مائیکرو بائیولوجسٹس کا کام صرف خرد بین استعمال کرنا نہیں ہے بلکہ ان کی ذمہ داریوںکی ایک طویل فہرست ہے جیسے:
٭ مٹی اورپانی کے ذرائع کو سمجھنا ، منظم کرنا اور انہیں بہتر کرنے کے لیے کام کرنا۔
٭ مائیکرواسکوپک اجسام کی نشوونما ، اسٹرکچر ، ڈیولپمنٹ ، دیگر خصوصات اور ان کے ماحول سے تعلق کی تحقیق کرنا۔
٭ نباتات ، جانوروں اور مردہ نامیاتی مادوں کے زندہ نسیجوں (material) پر مائیکرواسکوپک اجسام کے افعال کا۔ مشاندہ
٭ انسانی ، حیوانی اور نباتاتی نسیجوں ، خ لیوں ، مرض پھیلانے والے جرثوموں (pathogens) اور الن کے اااااف الن کے اااان ع ل
, علم اشکال الاعضا (Morphologically) او ر مطابقتی (compatibility) خصوصیات کا معائنہ کرنا تاکہ انسانوں * مائیکرو اسکوپ استعمال کرتے ہوئے عضویاتی (physiological), پانی اور میں نمونوں میں مائیکرواسکوپک اجسام کی نشاندہی درجہ بند جاسکے. کی جاسکے۔
* ہو ا میں نمی, آکسیجن او ر کاربن ڈائی آکسائڈ تبادلے, درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے ان میں مائیکرواسکوپک اجسام کی کو برقرار رکھنے اور الگ کرنے کے لیے کام
* انسانوں اور حیوانوںمیں بیماریوں کا باعث بننے والے مائیکرواسکوپک اجسام کے کردار کا معائنہ کرنا اور بیماریوں کی روک تھام کے طریقے دریافت کرنا (میڈیکل مائیکروبائیولوجسٹس).
٭ مٹی کی زرخیزی ، زرعی مصنوعات کی خرابی اور پودوںکی بیماریوں میں مائیکرواسکوپک اجسام کےکردار کا مطوالعہ لرنسا (لوسار چا موالعہ کرنسار (لوسال)
٭ سمندروں میں موجود بےشمار مائیکرواسکوپک اجسام کا مطالعہ کرنا (مرین مائیکرو بیالوجی)۔
٭ مائیکرواسکوپک اجسام کی عمومی خصوصیات بشمول ایکولوجی ، جینیٹکس ، میٹا بولزم ، فزیولوجی اور اسٹرکچر کا مطن العہ کر
٭ بے شمار فیلڈز جیسے کہ طب ، زراعت اور فارما انڈسٹریز وغیرہ میںاپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا۔
٭ خُرد بینی اجسام کے استعمال سے تیار ہونے والی پروڈکٹس جیسے امائنو ایسڈ ، ایانا بائیئیوٹک ، اااا نغیو ، سٹرک ن ن نر سٹور عن ن مکیوم ، سرک ن ن نر سٹور عن مموم و
٭ اس کے علاوہ مائیکرو بائیولوجسٹ تحقیقی اداروں ، ہ سپتالوں ، فوڈ اور بیورج انڈسٹریز میں بھی کام کرتے ہیں۔
ڈگری تعلیم اور اہلیت
مائیکرو بائیولوجی میں کیریئر بنانے کے لیے ملکی سطح پر ذیل میں درج گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام دستیاب ہیں۔
بی ایس سی: 2 سال (اہلیت ایف ایس سی پری میڈیکل) ٰٗ
ایم ایس سی: 2 سال (بی ایس سی یا مساوی اے لیولز)
ایس: four سال (اینٹری ٹیسٹ)
ایس / ایم فل (اگر بی ایس یا ایم ایس سی کیا ہو): 2 سال
ایچ ڈی: three سے 5
رحجان اور دلچسپی
طلبا کو سائنسی رحجان, بائیولوجی, کیمسٹری, انگریزی اور انسانی کی بہترین معلومات, تجزیاتی سوچ, جزئیات توجہ مرکوز رکھنے, نظر, عمدہ مشاہدہ رکھنے, تعاون کرنے اور جیسی خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے.
ملازمت کے مواقع
مائیکروبائیولوجی میں مہارت رکھنے والے طلبا کے لیے بائیو ٹیکنالوجی میڈیکل بیورج, ادویات سازی, کیمیکل, ریسرچ کنسلٹنگ فرمز, حیوانی بیماریوں کی تشخیص کی لیبارٹیریز, ڈیری, کمپنیوں اور تدریس کے حوالے سےحوالے یونیورسٹیز اور کالجز کے دروازے کھلے ہیں.
دنیا بھر میں مائیکروبائیولوجسٹ کی بہت زیادہ مانگ ہے اور یہ کیرئیر کو چار چاندلگانے میں مثوثر اہےور فائدہ مند ائدہ مند ائدہ مند ائدہ مند شعبہ ِمائیکروبائیولوجی میں ریسرچ تجزیہ کارکی حیثیت سے کام کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں آگے بڑھنے کے بہتر مواقع ہیں۔