شریف خاندان کے خلاف نئے مقدمات


*وفاقی دارالحکومت کے سیاسی اور سرکاری حلقوں میں اپوزیشن شہباز شریف اور ان کے خاندان کو ” ‘انتقامی کارروائیوں’ ‘کا نشانہ بنانے کے لئے مقدمات کی تیاریوں منصوبہ بندی کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ دو بیوروکریٹوں اور ایک معاون خصوصی پر مبنی ایک ” ٹرائیکا ” اہم کردار ادا کرنے میں مسلسل مصروف ہے۔

واقفان حال کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹر کے براہ ماتحت وفاقی خفیہ ادارے کا سربراہ اور کلیدی پر تعینات اعلی بیوروکریٹ روزانہ بنیاد پر لندن اور اے ای میں تعینات ” خفیہ ادارے ” حاصل افسران سے رپورٹیں حاصل کر رہے ہیں. ان خفیہ رپورٹوں میں اپوزیشن لیڈر کے بیرون ملک مقیم سلمان شہباز کی سرگرمیوں کو بنیاد کر نئے مقدمات کی جا رہی ہیں.معاون ” ‘احتساب اکبر’ ‘اس معاملہ میں’ ‘قانونی مہارت’ ‘دکھا رہے ہیں.

خفیہ ادارے کے ایک اعلی افسر نے نجی محفل میں کیا ہے کہ سلمان شہباز کے یو اے اور ترکی کے دوروں دوران ہونے والی کے حوالہ سے بھی ان کو ” ‘رپورٹوں’ ‘میں’ ‘ٹارگٹ’ ‘کیا گیا ہے .اندر کی خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی اور ان کی سیاسی کے تناظر میں کپتان اور ان کی ” کچن کیبنٹ ا؟ا ن کیبن ہیںاا یزیور مرود رد

نجی کمپنی کی سرکاری سرپرستی

*وفاقی دارالحکومت کے سیاسی اور سرکاری حلقوں میں ایک ” نجی کنسٹرکشن کمپنی ” سرکاری سرپرستی کے حوالہ سے کئی خبریں گردش رہی ہیں.مذکورہ کمپنی کا دفتر ایف میں واقع ایک کوٹھی کے اندر کہنا ہے کہ اس کمپنی کو ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ چلا رہا یہ اس سے قبل صدر مشرف کے دور میں بھی مختلف وزارتوں ” تعمیراتی منصوبوں ” کے ٹھیکے حاصل کرتی رہی ہے۔

کچھ عرصہ بند رہنے کے بعد اب اسے پرانے نام ہی دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے اور ” ہائوسنگ منسٹری ” کے بڑے منصوبوں کو براہ کمپنی کے حوالے جا رہا ہے .یہ بھی میں آیا ہے کہ بعض حکومتی کی طرف سے اس سلسلہ میں تحفظات بھی کئے لیکن کمپنی کے حوالہ سے ” خدشات ” کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی اس کمپنی کے نہ صرف ” طاقتور ہاتھوں ” کی پشت پناہی حاصل ہے بلکہ اندر کی خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ بنی گالہ سے بھی ان کا گہرا تعلق ہے؟

اعلیٰ بیوروکریٹ کا طلسماتی کردار

*صوبائی دارالحکومت کے سیاسی اور سرکاری حلقوں میں سی ایم کے اہم ترین کلیدی عہدہ پر ایک اعلی بیوروکریٹ کے ” طلسماتی کردار ” کے حوالہ سے کئی کہانیاں گردش صوبے میں اضلاع اور ڈویژن کی سطح پر اہم عہدوں پر تقرریوں اور تعیناتیوں میں حلقوں میں مذکورہ اعلیٰ بیوروکریٹ کو ” دوسرا شمس ” قرار دیا جا رہا ہے ۔واقفانِ حال کہنا ہے کہ ان کے وھیالد اعلیٰ ممبص کے ھی

بیوروکریسی کے علاوہ حکمران جماعت کے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی بھی اعلی افسر کے ” اثرورسوخ ” سے ازحد متاثر ہیں .بیشتر حکومتی اسمبلی کا کہنا ہے جو جو تک ” رسائی ” حاصل کر لیتا ہے وہ اپنی مرضی کے عہدہ کو بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ بیوروکریٹ اتنی خوبیوں کے ہیں کہ انہیں منسٹر ہائوس اور سی پسندیدہ اور ” فیورٹ ” تسلیم کیا جاتا ہے?




Supply hyperlink

About admin

Check Also

یاسین ملک کو سزا: وزیراعظم آزاد کشمیر محض سیاسی ریلیوں میں مصروف

کشمیری حریت پسند رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی خصوصی عدالت کی جانب سے یکطرفہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.